
- Home
- Weather
- Weather News
- کاشتکاروں کا ایس ڈی اوآبپاشی خیرپورگمبوکی جانب سے ٹیل کا پانی بندکرنے کے خلاف پنگریوجھڈوروڈپراحتجاجی ..
کاشتکاروں کا ایس ڈی اوآبپاشی خیرپورگمبوکی جانب سے ٹیل کا پانی بندکرنے کے خلاف پنگریوجھڈوروڈپراحتجاجی مظاہرہ اوردھرنا
(جاری ہے)
گلاب لوند اوردیگرنے کہاکہ ایس ڈی اوآبپاشی خیرپورگمبوسب ڈویزن ذوالفقارلاشاری نے آئل پورشاخ کی ٹیل کاپانی بندکررکھاہے جس کی وجہ سے ہماری زراعت ختم ہوگِئی ہے اورپینے کاپانی بھی دستیاب نہیں ہے انہوں نے کہاکہ ایس ڈی اوایک کرپٹ آفیسرہے جس نے بھاری رشوت کے عوض ہمارے واٹرکورسزکاپانی اوپرکے ایریاکے بڑے زمینداروں کوفروخت کردیاہے جس کے خلاف ہم نے متعلقہ حکام کودرخواستیں دی ہیں مگرکسی نے بھی اس ناانصافی کانوٹس نہیں لیاانہوں نے کہاکہ پانی کی عدم دستیابی کے باعث ٹیل کے کاشتکارفصلوں کی بوائی سے محروم ہیں جس کی وجہ سے کاشتکارمعاشی بدحالی کاشکارہوگئے ہیں کاشتکاروں نے مطالبہ کیاکہ اس معاملے کانوٹس لیاجائے اورآئل پورشاخ کی ٹیل تک پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے اس موقع پرکاشتکاروں نے شدیدنعرے بازی بھی کی۔
مزید موسم کی خبریں
-
ڈیرہ اللہ یار میں بلدیاتی انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئے
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
سیکر ٹری فنانس حافظ عبد الباسط کا تبادلہ کر دیا گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
عجائب گھروں کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ 18مئی بدھ کومنایا جائے گا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا سیلانی آئی ٹرسٹ کے اشتراک سے کوہلو میں تین روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
فیصل آباد،پاکستان کے تیسرے بڑے شہرفیصل آباد کا ریلوے اسٹیشن کاکرپشن کا گڑھ بن گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلایا جائے گا، شوکت علی
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
کراچی بم دھماکے، ایئر پورٹ کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
کراچی دھماکے میں جاں بحق خاتون کو سپردخاک کردیا گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیموں کا شہریوں کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.