ی*کپوتو گریڈاسٹیشن میر خالد لانگو اور میر ضیااللہ لانگو کے مرحون منت ہے ،بی اے پی

بدھ 26 جنوری 2022 02:45

aقلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2022ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر عبدالصمد عمرانی محمد نور فاروقی سعیدعمرانی و دیگر رہنماوں نے پچلے دنوں کپوتو گریڈ اسٹیشن کی جعلی افتتاحی تقریب پر اپنے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ کپوتو گریڈاسٹیشن سابقہ مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو اور مشیرداخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو کے مرحون منت ہیں تاریخ گواہ ہیکہ کپوتو ایک پسماندہ یونین کونسل تھا اور کپوتو کے عوام قوم پرست پارٹی اور مزہب پرستی کے نام پر مختلف پارٹیوں کے خالی خولی نعروں کا شکار تھا سابقہ مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو نے جب اقتدار کی کرسی سنبھالا تو اپنے حلقہ انتخاب کے انتہائی پسماندہ تمام تر بنیادی سہو لیات سے محروم علاقوں کو ترقی کے سفر میں شامل کیا جس میں یونین کونسل کپوتو کے تین پرائمری سکولوں کو مڈل کادرجہ دیا جس میں مڈل سکول آخرک مڈل سکول کپوتو خورد مڈل سکول پیر غیب اس کے علاوہ کلی رئیس دین محمدعمرانی کی واٹرسپلائی کے لئے سامان کی فراہمی کلئی منئی کیلئے واٹرسپلائی کلی الیارزئی کپوتو کیلئے واٹر سپلائی کی فراہمی ان کے دور اقتدار کے ہیں جب میر ضیااللہ لانگو اقتدار میں آئے تو انہوں نے یہ ترقی کا سفر جاری رکھتے ہوئیعرصہ 20سالوں سے بند کھنڈرات کے منظر پیش کرنے والی بی ایچ یو کی بحالی ادویات کے فراہمی کے ساتھ ایمبولینس کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے عوام کا ایک دیرینہ بنیادی حقوق ان کو مہیاکیا اس کے علاوہ نوجوانوں ایک اچھے ماحول فراہم کرنے کیلئے کلئی منئی کپوتو میں ایک اسٹیڈیم تعمیر کی اور کپوتو آخرک کیلئے واٹر سپلائی کی منظوری کروایا جس پر جلدازجلد کام شروع ہوگا اور کپوتو کے زمیندار وں کے ایک دیرینہ مسلہ کپوتو گریڈ اسٹیشن تھا جس کیلئے فنڈز مہیاکرکے اس پر کام بھی شروع کرواکر جس کا سنگ بنیاد رکھ کر یہان کے زمینداروں کا دیرینہ مسلہ حل کیا اور قلات ٹو پندران روڈ کی افتتاح کرکے عوام کے دل جیت لیئے اور سینگارکپوتو تاسرخین کھنڈ تک لنک روڈ کلی سیخامون کپو تو کیلئے بی ایچ یو سب کے سب لانگو برادران کے مرہون منت ہیں اس سے پہلے قلات کے سیاست میں مزہبی اور قوم پرستی کے خام خولی نعروں کے ذریعہ یہان کے عوام کو ترقی سے دور اندھیرے میں رکھ کر ان کے لئے کچھ نہیں کیا جن لوگوں کے دلوں میں کپوتوکے عوام کیلئے جو ہمدردی پیداہوئے ہیں وہ بتائے کہ انہوں یہان کے عوام کیلئے اپنیے دور اقتدار میں کیا کام کیاہے اب عوام کو ایک دفعہ پھر کسی دوسری پارٹی کی اسکیم کا افتتاح کے ذریعہ گمراہ نہیں کیا جاسکتا اس سے پہلے کپوتو کے عوام کی نام پر کروڑوں روپیہ کے فنڈز کا احتساب کون دیئے گا انہوں نے کہاکہ قوم پرست پارٹی اور مزہب پرست پارٹی سے منسلک جو لوگ اگر حقیقت میں کپوتو اور اقوام عمرانی کے خدمت کرنے کیلئے مخلص ہیں توقوم پرست پارٹی کے سربراہ پرینس موسی جان سے گزارش کرتے ہیکہ خان داود خان کے اجازت کے مطابق کپوتو جتوبج کے زمینوں کی شریعی فیصلہ ہوا اگر پرینس موسی جان بلوچ عمرانی قباہل کے ساتھ مفلس ہیں تو اس شرعی فیصلہ پر عمل کیونہیں کرواتے ہے پہلے وہ لوگ اقوام عمرانی کے مختلف طاہفوں کی اراضیات ان کے حوالہ کریں اور سابقہ ادوار میں ان کے نمائندوں نے کروڑوں روپیہ کے فنڈز ہڑپ کیے ان کا احتساب عوامی عدالت میں دیں انہوں نے کہاکہ یہ گریڈ اسٹیشن کی خوشخبری میر ضیااللہ لانگو نے دوہزار سترہ میں زردغلام جان گریڈاسٹیشن کے افتتاحی پروگرام پر ہمیں دیا تھا اسی موقع پر محکمہ کیسکو کے افیسر نے اپنے بریفنگ میں کپوتو گریڈاسٹیشن کواپنے پانچ سالہ منصوبہ بندی میں شامل ہونے کی بھی تفصیل بتایا تھا اور یہ میر ضیااللہ لانگو کی وہ وعدہ تھا اس نے اپنا وعدہ وفا کیا اور دو مہینہ پہلے میر ضیااللہ لانگو نے اپنے دست مبارک سے سنگ بنیاد رکھ دیا اور بحیثیت اعلاقاہی اور پارٹی کی نماہندہ اس نے کام کی نگرانی ہمارے احوالہ کردیا ہم اپنے ترقیاتی کاموں کاخود نگرانی کرکے ان کو پایہ تکمیل تک پہنچاکراپنے علاقہ اور قوم ایک خوشحال اور ترقی یافتہ قوم بنائیں گے اگر ان قوم پرست پارٹی کو قلات کیلیے ہمدردی ہیں وفاقی حکومت سے قلات کے دوسرے مساہل کیوں ہل نہیں کرواسکتے چاہے وہ قلات کے گیس کا مسلا ہو چاے واپڈ کے ملازمت کا ہو اگر وہ لوگ کام کرنا چاہے وفاقی حکومت سے قلات ہربوہی کو انٹرنیشنل ٹورریزم پوہنٹ بنالتے قلات کے اور بھی بہت سے مساہل ہیں جو وفاقی حکومت سے منسلک ہیں ان کو ہل کروالیتے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز