’’ش‘‘( ن) لیگ سے تو نہ نکل سکی البتہ پی ٹی آئی سے ’’ش‘‘نکل آ ئی ہے‘ سلیم ر ضا

ڈرامے باز کردار شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد کئی مزید وزیر اورمشیر عنقریب مستعفی ہوں گے

بدھ 26 جنوری 2022 11:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت، ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ ’’ش‘‘( ن) لیگ سے تو نہ نکل سکی البتہ پی ٹی آئی سے ’’ش‘‘نکل آ ئی ہے، ڈرامے باز کردار شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد کئی مزید وزیر اورمشیر عنقریب مستعفی ہوں گے، جھوٹ بولنے کیلئے امپورٹ کئے گئے وزیر مشیر عمران خان نیازی سے بڑھ کرنااہل ثا بت ہو ئے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ شہزاد اکبر سمیت بیرو ن ملک سے امپو ر ٹ کیے گئے وزیرو ں مشیرو ں کا نام فوری طور پرای سی ایل میں ڈالا جائے قومی خزانہ سے تنخواہ لینے والے قوم سے غداری کرتے ہیں شہزاد اکبر کے بعد کئی وزیر مشیر بھی جلد مستعفی ہو جا ئیں گے کیو نکہ حکومت کے برے دن شروع ہو چکی ہے اور سب عمران خان کی کشتی سے چھلانگ لگانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش