پشاورسمیت صوبہ بھر میں بارش،موسم انتہائی خوشگوار

پیر 13 اکتوبر 2014 15:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) صوبائی دارلحکومت پشاورسمیت صوبہ بھر میں موسلادھاربارش سے موسم انتہائی خوشگوارہوگیا ہے ،پیر کے روز ہونیوالے بارش کے بعد موسم سردہوگیا ہے، شہریوں کی بڑی تعداد نے مرغن غزائیں کھانے کے لئے بازاروں کا رخ کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

پشاور اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے سے باد و باران کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم کافی ٹھنڈا ہوگیا ہے ۔

سرد ہواوں نے شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا ہے ۔ شہری بازاروں میں گرم گرم آلو پکوڑے ، مصالحے دار کڑاھی چکن ، کابلی پلاو ، کڑاھی گوشت ، سیخ تکہ اور دیگر مرغن غزاوں سے خوف لطف اٹھایا۔موسم سرد ہونے سے کھانے پینے کا کاروبار کرنے والے بھی خوش نظر آتے ہیں کیونکہ دوکانوں پر رش بڑھ گیا ہے اور گرم تاثیر والے کھانے خوب فروخت ہونے لگے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا