سوات ،دو دن کی بارش کے اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد سوات میں مطلع صاف ہوگیا دھوپ نکل آئی

بدھ 15 اکتوبر 2014 23:27

سوات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر نے کہا ہے کہ 20 ب اکتوبر سے 23 اور 27 سے 30 اکتو بر تک پولیوکے خصوصی مہمات کیلئے متعلقہ ادارے اور حکام تندھی سے اقدامات اٹھائیں ، علماء کرام ، اساتذہ اور دیگر شعبوں کے افراد تمام تر 5 سال تک کے بچوں کو پولیوں قطرے پلانے میں کردار ادا کرتے ہوئے مہلک بیماری کی روک تھام کیلئے کردار ادا کریں ، ان خیالات کا اظہار انہوں اپنے دفتر سیدوشریف میں ڈسٹرکٹ پولیوایریڈکیشن سوات کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ، اس موقع پر ڈی ایج او سوات ڈاکٹر سید علی خان ، اے سی بابوزئی ہیڈکوارٹر اشفاق خان ، ڈی ای او زراعت عزیر خان ، سیکرٹری بی آئی ایس ای سوات عمرحسین ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر شاہ دوران ، ڈی ای او تعلیم زنانہ شمیم اختر اور دیگر اسسٹنٹ وایڈیشنل کمشنرز ، محکمہ صحت کے حکام اور ای پی آئی کوار ڈینینٹر اور دیگر نے شرکت کی ، ڈی سی محمو اسلم وزیر نے کہا کہ پولیو ایک متعدی بیماری ہے اور اسکی روک تھام کیلئے ہم سب پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں ، انہوں نے کہا کہ سہ روزہ مہمات کے دوران سوات کے تمام علاقوں میں بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے ، اس سلسلہ میں ٹیموں کو تشکیل دیا ہے اور اس سلسلے میں تمام سٹیٹ لینڈ سرکاری آراضیات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی اس سلسلے میں واضح ہدایات ہیں اور اس پر فوری عمل درآمد کررہے ہیں ، سرکاری ارضیات کے حدود کا تعین کردیا ہے ، اور اس میں تجاوزات اور املاک رکھنے کی کوئی کنجائش نہیں ، سٹیٹ لینڈ حکومت کی ملکیت ہے اور اس میں تجاوزات نہ رکھنے کی متعلقہ محکمے کے سرٹیفیکیٹ پیش کریں ، انہوں نے کہا کہ سرکاری آراضیات میں مداخلت کرنے پر سختی سے کاروائی ہوگی ، اور اس سلسلے میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ، اس اجلاس میں تحصیلدار بابوزئی نے تفصیل سے بریفنگ بھی دی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا