تمام زیر تفتیش مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈاکٹر رضوان احمدخان

زیر تفتیش مقدمات میں ملزمان کی گناہی یا بے گناہی کے بارے میں بروقت فیصلہ کیا جائے، ڈی پی او سرگودھا

جمعہ 27 مئی 2022 00:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر رضوان احمدخان نے ضلع بھر میں زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ تمام زیر تفتیش مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کیا جائے اور تمام زیر تفتیش مقدمات میں ملزمان کی گناہی یا بے گناہی کے بارے میں بروقت فیصلہ کیا جائے، چالان مقدمات مرتب کرکے بروقت داخل عدالت کروائے جائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انویسٹی گیشن اور مانیٹرنگ برانچ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لائیں اور مقدمات کی بروقت تفتیش میں تھانوں میں تعینات تفتیشی افسران کی معاونت کریں اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کریں تاکہ زیر تفتیش مقدمات کا بروقت فیصلہ ممکن بنایا جا سکے۔قتل، ڈکیتی، راہزنی کے مقدمات میں نامعلوم ملزمان ٹریس ہو کر گرفتارہونے کی صورت میں فوری شناخت پریڈ کروائیں۔ قتل کے مقدمات میں بمطابق ایس او پی چالان برقت بھجوائے جائیں۔تمام درخواستوں پر مقررہ وقت میں کاروائی عمل میں لائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..