موسم کی انگڑائی جڑواں شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

جمعرات 6 نومبر 2014 20:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) موسم کی انگڑائی جڑواں شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ ، شہری گرم سموسے ، پکوڑوں اور چائے کے ساتھ خشک میوہ جات سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو شام کے بعد آنے والے بارش نے جڑواں شہروں میں موسم کو سرد کردیا جس کے بعد شہری سموسوں ، پکوڑوں اور خشک میوہ جات سے لطف اندوز ہوتے رہے جبکہ چائے اور سوپ کی طلب میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان