ملک کے بیشتر علاقوں میں رواں ہفتے موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

بدھ 12 نومبر 2014 14:02

اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12نومبر 2014ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں رواں ہفتے موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ملک کے بالا ئی علاقوں میں شدید سردی کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ، جبکہ شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان ، ہزارہ ، ملاکنڈ ڈویژن میں بھی کہیں کہیں تیز ہواوں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر پرفباری کا امکان ہے ۔ تاہم پنجاب کے جنوبی علاقوں اور سند ھ میں زیادہ تر موسم خشک اور گرم رہے گا ۔ گذشتہ روز زیاد ہ سے زیادہ درجہ حرارت سکردو -07 استور -05 ہنزہ -03 کلام،گلگت -02 قلات-01 اسلام آباد 06 لاہور 12 کراچی 17 پشاور 7 کوئٹہ 00 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات