ملتان میں آسمان کو دھند کی سفید چادر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

جمعرات 20 نومبر 2014 12:24

ملتان (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) ملتان میں آسمان کو دھند کی سفید چادر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دھند کا شروع ہونے والا سلسلہ آئندہ چند روز تک مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ملتان اور گرد و نواح میں دھند کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس نے حد نگاہ کو متاثر کیا ہے تاہم موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ آدھ کلو میٹر سے زیادہ ہے۔

موٹر وے پولیس نے کہاہے کہ سفر کے دوران ڈرائیور حضرات احتیاط برتیں تا کہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ ملتان میں کینٹ ، ڈبل پھاٹک ، ایم ڈی اے ، نشتر چوک ، ابدالی روڈ ، بوسن روڈ سمیت دیگر علاقوں میں صبح سے ہی آسمان پر دھند چھائی ہوئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات