امریکہ کے مختلف شہروں میں برفباری نے معمولات زندگی شدید متاثر ہوگئے

جمعہ 28 نومبر 2014 12:54

نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) امریکہ کے مختلف شہروں میں برفباری سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوگئے ہیں۔ خراب موسم کے باعث ساڑھے چار ہزار پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

(جاری ہے)

امریکہ کے شہر نیویارک اور بوسٹن میں شدید بارشوں اور برفباری کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا نیو انگلینڈ کے علاقے میں ایک فٹ تک برف گرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ جنوبی مائین میں شدید برفباری سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور مختلف علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی۔ ورجینیا، پینسلوینیا اور میری لینڈ میں کہیں کہیں چھ انچ تک برفباری ہوئی اور شہری گھروں تک محصور ہوکر رہ گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا