آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

منگل 2 دسمبر 2014 12:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی اور پہاڑی علاقوں میں موسم خشک رہے گاگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداور خشک رہا، ملک میں سب سے کم درجہ حرارت سکردومیں منفی چار جبکہ گوپس منفی دو اور راولاکوٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا دوسری جانب گلگت بلتستان میں غذر،ہنزہ اور استور میں تین روز بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے تاہم سردی کی شدت مزید بڑھ گئی بلوچستان میں چمن ،زیارت، خانوزئی ،ڑوب اورلورالائی سمیت شمالی علاقوں میں موسم خشک رہاجس سے مختلف موسمی امراض پھیلنے لگے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات