بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار،موسم سرد ہونے سے خشک میوہ جات کا استعمال بڑھنے سے قیمتوں میں اضافہ

بدھ 3 دسمبر 2014 12:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء ) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ موسم سرد ہونے سے خشک میوہ جات کا استعمال بڑھنے کے ساتھ اْن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ روز سب کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔گلگت بلتستان کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم ابر آلود ہے۔بالائی پہاڑی علاقوں میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے سردی مزید بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں سردی کم کرنے کیلئے چائے ،قہوہ ،سوپ اور یخنی کا استعمال بڑھ گیا ۔ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں خشک میوہ جات اور جلانے کی لکڑی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافے سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات