سوات، شہر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،لو گوں میں شدید خوف وہراس

ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:06

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے سے لو گوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ،کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہواتفصیلات کے مطابق سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے رریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 10 کلو میٹر رہی جبکہ اس کا مرکز پا ک تاجکستان افغانستان بارڈر تھا زلزلے کے دوران لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کھولے میدانوں میں نکل آئے اور کلمہ توحید کا ورد کرتے رہے تاہم اس سے کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا