کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی بیوتھ لیگ‘لیاری اور آگرہ تاج انڈر14فائنل میں سیمی فائنل میں بلدیہ ٹاؤن اور ملیر انڈر14 کی ٹموں کو شکست‘ رشید اور نجیب نے فیصلہ کن گول کئے

بدھ 17 دسمبر 2014 19:15

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی یوتھ لیگ کے سیمی فائنل میں لیاری اور آگرہ تاج یوتھ انڈر14 ٹیموں نے سیمی فائنل میں اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر فئنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا کراچی یونائیٹڈ فٹبال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جاری اس یوتھ لیگ کے سیمی فائنل میں لیاری یوتھ اکیڈمی انڈر14 نے ایک سخت مقابلے کے بعد بلدیہ ٹاؤن یوت انڈر14 کو ایک گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی پیپلز اسٹیڈیم لیاری میں وقفے تک دونوں ٹیمیں بغیر کسی گول کے برابر تھیں وقفہ کے بعد لیاری یوتھ اکیڈمی کے رشید نے43 ویں منٹ میں گیند کو جال کے حوالے کرکے اپنی ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی دوسرے سیمی فائنل میں آگرہ تاج یوتھ اکیڈمی اور ملیر یوتھ اکیڈمی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا ملیر یوتھ انڈر14 کی ٹیم نے متعدد یقینی مواقع ضائع کئے وقفہ تک مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا وقفہ کے بعد دونوں ٹیموں نے برتری حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی عمدہ حملے کئے لیکن دونوں ٹیموں کے فارورڈز کمزور نشانہ بازی کے سبب گول اسکور کرنے میں ناکام رہے وقفہ میں دونوں ٹیموں کا تعارف مہمان خصوصی سندھ فٹبال ایسو سی ایشن کے سیکریٹری حسن بلوچ سے کرایا گیا ان کے ہمراہ سوئی سدرن گیس فٹبال ٹیم کے کوچ محمد نسیم بھی تھے وقفہ کے بعد دونوں ٹیموں نے برتری حاصل کرنے کے لئے سخت جدوجہد کی لیکن کامیابی اس وقت آگرہ تاج اکیڈمی کا مقدر بنی جب ان کے اسٹرائکر نجیب نے36 ویں منٹ میں گیند کو جالکے حوالے کیا کھیل کے مقررہ وقت تک مزید کوئی ٹیم گول اسکور نہ کر سکی۔

(جاری ہے)

سیمی فائنل کو شوکت نے سلیم فیض‘داد رحمن‘عبدالکریم کی معاونت سے سپروائز کیا میچ کمشنر کے فرائض محمد شہزاد نے انجام دیئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا