آئندہ دو روز تک موسم شدید سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

جمعہ 19 دسمبر 2014 14:26

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک موسم شدید سرد اور خشک رہے گا ۔ انتہائی سخت سردی کے باعث ملک کے شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ۔ جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز تک بارش کا امکان نہیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں گوجرانوالہ ، لاہور، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنوں میں شدید دھند رہے گی تاہم سرگودھا ، بہاولپور ، ملتان ڈی جی خان پشاور ڈی آئی خان اور سکھر ڈویژن میں دھند چھائی رہے گی موٹروے ایم ٹو کے گردونواح (لاہرو تا پنڈی بھٹیاں ) میں شدید دھند جبکہ موٹروے ایم ون ( پشاور تا بریان ) میں صبح کے وقت شدید دھند رہی ملک کے بڑے شہروں میں درجہ حرارت اسلام آباد میں ایک ، لاہور میں 4، کراچی میں 12، پشاور میں 1، کوئٹہ میں 4، سکردو میں 11سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات