پشاور، یکہ توت میں گھر میں سلنڈر دھماکے میں 2افراد زخمی

جمعرات 2 فروری 2023 12:16

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) پشاور کے علاقے ولی آباد یکہ توت میں گھر میں سلنڈر دھماکے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کے مطابق حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 پشاور کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق زخمی معمولی نوعیت کے تھے اور ان کی حالت بہتر ہے۔ دھماکے میں گھر کی چھت بھی گرگئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش