ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، ڈکیت گروہ اور منشیات فروش ملزمان گرفتار

جمعہ 3 فروری 2023 13:23

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2023ء) ایبٹ آباد پولیس نے 3رکنی ڈکیت گروہ اورمنشیات فروش ملزمان گرفتارکرلیے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او)ایبٹ آبادعمرطفیل کی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

(جاری ہے)

تھانہ کینٹ پولیس نے 3رکنی ڈکیت گروہ حارث، ریحان اور شاہزیب کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سےچھینا گیا لیڈیز پرس بمعہ رقم اور کثیر تعداد میں مختلف اقسام کی چابیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 392 پی پی سی مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا جبکہ ایک دوسری کاروائی کے دوران منشیات فروش بلال ولد صابر سکنہ بانڈہ بٹنگ کو 1200 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان