لاہور ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث ٹریفک حادثا ت میں 3افراد جاں بحق

بدھ 14 جنوری 2015 23:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء ) صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث ٹریفک حادثا ت میں 3افراد جاں بحق ہو گئے پو لیس نے نعشیں کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی،بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ رات ہو نے والی تیز بارش کے باعث شاہدرہ کے علاقہ میں 28سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا شیراکوٹ کے علاقہ میں55سالہ شخص جاں بحق جبکہ رائے ونڈ کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوارطفیل جاں بحق ہو گیا پو لیس اور رسکیو 1122کی مدد سے زخمیوں کو مقا می ہسپتالوں میں داخل کر وادیا جو دم توڑ گئے پو لیس نے تینوں افراد کی نعشیں کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ،

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش