ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک ، جڑواں شہر وں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مطلع صاف ،رہا

جمعہ 16 جنوری 2015 13:06

لاہور/ راولپنڈی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ، جڑواں شہر وں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مطلع صاف ، دن روشن اور چمکدار ہے ، لاہور میں سورج کی تمازت اور سرد ہواوٴں کے امتزاج نے موسم دلکش بنا رکھا ہے۔کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث پانی جم گیا ، موسم کا حال بتانے والوں نے شمالی بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کی نوید سنا دی۔

اسلام آباد میں نیلے آسمان پر سفید بادلوں کی اور سے سورج کرنیں بکھیر رہا ہے۔ ہلکی تمازت اور سرد ہواوٴں کے امتزاج اور سڑکوں کے اطراف لگے ، دو رویہ سبزے اور ہرے بھرے درختوں نے شہر اقتدار کے موسم کو دلکش بنا رکھا ہے۔ راولپنڈی میں مطلع صاف دن روشن اور چمکدار ہے تاہم سرد ہواوٴں کے باعث موسم خاصی حد تک سرد ہے۔

(جاری ہے)

باغوں کے شہر لاہور میں بھی سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے۔

ملتان میں جمعہ کی صبح دھند کے بادل چھائے رہے جس سے معمولات زندگی متاثر ہوئے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے ، بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ کوئٹہ میں سردی کے باعث پانی جم گیا اور معاملات زندگی متاثر ہوئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافیکی پیشگوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش