شمالی پنجاب میں بارشیں،محمدعامر میں کی کرکٹ میں واپسی میں تاخیر

بدھ 11 مارچ 2015 11:35

شمالی پنجاب میں بارشیں،محمدعامر میں کی کرکٹ میں واپسی میں تاخیر

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) شمالی پنجاب میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے فاسٹ باوٴلر محمد عامر کی مسابقتی کرکٹ میں واپسی میں تاخیر ہورہی ہے۔انہیں گریڈ ٹو کرکٹ میں عمر ایسوسی ایٹس کی پیٹرن ٹرافی میں نمائندگی کرنا تھی تاہم راولپنڈی میں لگاتار بارشوں کے باعث گراوٴنڈ اور پچ پانی میں تر رہیں۔

(جاری ہے)

22 سالہ عامر کو حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی تھی تاہم 2 ستمبر تک وہ بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

بارش کے باعث میچ کے دوسرے دن بھی کھیل کے کم ہی امکانات ہیں تاہم تیز دھوپ سے شاید گراوٴنڈ خشک ہو جائے۔عامر کی کرکٹ میں واپسی پر کچھ سابق کھلاڑیوں نے سوال اٹھائے جبکہ سندھ ہائی کورٹ میں اسے چیلنج بھی کیا گیا تاہم ان تمام رکاوٹوں کے باوجود پی سی بی ان کا کریئر دوبارہ شروع کرنے میں کامیاب رہا۔عامر نے 2009 میں ڈیبو کیا تھا تاہم 2010 میں انگلینڈ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مبتلا ہونے کے باعث ان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش