کراچی میں تیز بارش ، کورنگی میں مکان کی چھت گرنے سے دوافراد جاں بحق

جمعہ 13 مارچ 2015 11:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) کراچی میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ہونے سے جہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے ، وہیں بارش کے باعث شہر میں حادثات بھی رونما ہوئے ہیں جبکہ کورنگی میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے بعض علاقوں میں بجلی کا تعطل بھی ہوا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز موسم گرم رہا اور بارش کی وجہ سے موسم میں خوشگوار تبدیلی ہو گئی۔ بارش شروع ہوتے ہی شہر کے کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی، سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔شہر کی سڑکوں پر پھسلن کے باعث ٹریفک حادثات بھی دیکھنے میں آئے۔ پھسلن کے باعث متعدد موٹر سائیکلیں پھسل کر گر گئیں اور موٹرسائیکل سواروں زخمی بھی ہوئے۔ نرسری کے قریب دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان