محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزیدبارش ہونے کی پیش گوئی کردی

بدھ 1 اپریل 2015 21:43

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزیدبارش ہونے کی پیش گوئی کردی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزیدبارش ہونے کی پیشن گوئی کردی،بارش اورسردہواؤں کے باعث راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت بیشترعلاقوں میں سردی کی لہرلوٹ آئی،سرد کپڑے ایک بار پھر سے باہرنکال لیے گئے، شہریوں کی بڑی تعداد موسم کے مزے لوٹنے لگی،پکوان پکناشروع ہوگئے،بچے بڑے سب بارش کامزہ لینے لگے۔

(جاری ہے)

راولپنڈی ،اسلام آبادسمیت کشمیر ،لاہور،گلگت بلتستان سمیت دیگرعلاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش اورسردہواؤں کاسلسلہ جاری رہا،جس پرمحکمہ موسمیات نے مزیددو روز کے دوران بیشتر علاقوں میں تیز ہوایں کے ساتھ مزید بارش ہونے کی اطلاع دے دی ،دوسری جانب اپریل کے آغازپر بارشوں اورسردہواؤں کاسلسلہ شہریوں کے لئے غیرمتوقع ثابت ہوا،گرمی سے دل ہارے ہوئے شہری بارش سے لطف اندوزہونے لگے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی