بدین اورتھر پار کر میں طوفانی ہواؤں کا سلسلہ جاری، متعدد کچے گھروں کو نقصان پہنچا

اتوار 24 مئی 2015 12:30

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2015ء) بدین اورتھر پار کر میں طوفانی ہواوں کا سلسلہ جاری رہا جس سے متعدد کچے گھروں کو نقصان پہنچا ۔ بدین میں گزشتہ روز سے تیز ہواوں کا سلسلہ جاری رہا۔

(جاری ہے)

تیز گرد آلودہواوں کے باعث 30 سے زائد کچے گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ سورج مکھی اور آم کی فصل کو بھی نقصان ہوا ۔ طوفانی ہواوں سے سمندرمیں مدو جزر میں اضافے کی وجہ سے ماہی گیروں نے کشتیاں ساحل پر کھڑی کردی ۔ تھرپارکر میں بھی تیز اور طوفانی ہواوں کے باعث متعدد جھونپڑیوں کی چھتیں اڑ گئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات