خیبرپختونخواکے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان

پیر 25 مئی 2015 11:49

پشاور۔25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) خیبرپختونخواکے بالائی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ‘ ہزارہ ‘پشاور‘ کوہاٹ‘ مردان سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہوائیں اور آندھی چلنے کے علاوہ گرچ چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے‘ تاہم صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پشینگوئی کی گئی ہے‘محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ‘ہزارہ اور پشاور ڈویژنوں میں چند مقامات پر گرچ چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی ‘ پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاجبکہ صوبہ بھر میں سب سے زیادہ درجہ حرارت گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بنوں میں 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیااسی طرح ایبٹ آباد اور چترال میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ،ڈیرہ اسماعیل خان 43 ڈگری سینٹی گریڈ اور کوہاٹ میں30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش