بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان اشوبھا نے رن آف کچھ کے ساحل کا رخ کر لیا

منگل 9 جون 2015 11:18

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان اشوبھا نے رن آف کچھ کے ساحل کا رخ کر لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء ) بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان اشوبھا نے رن آف کچھ کے ساحل کا رخ کر لیا ، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی ۔سندھ اور مکران کے ساحلوں سے پانچ سو پچاس کلو میٹر دور طاقت پکڑتا ہوا اشوبھا نے پاک بھارت کے سرحدی ساحل رن آف کچھ کا رخ کر لیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق چالیس ناٹیکل میل فی گھنٹے کی رفتار سے حرکت کرنے والے سمندری طوفان کے باعث آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں سندھ کے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، بدین، جاتی اور کراچی میں تیز ہواوٴں کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان ہے۔اشوبھاکراچی سے تقریبا دو سو میل کی دوری سے گزرے گا لیکن اس طوفان کی وجہ سے سمندر میں دس سے پندرہ فٹ اونچی لہریں اٹھیں گی۔ اس صورت حال میں کراچی کی ساحلی بستیوں ابراہیم حیدری،ریڑھی گوٹھ اور مبارک ولیج میں ہنگامی حالت کا نفاد کر دیا گیا ہے اور مچھیروں کو جمعرات تک کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات