بھارت ‘ممبئی اور شہر کے گردو نواح میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ‘ دو افراد ہلاک

ہفتہ 20 جون 2015 12:43

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) بھارت کے شہر ممبئی اور اس کے گرد و نواح میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ‘ بارشوں سے 2 افراد بھی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق موسلا دھار بارش نے ممبئی اور اس کے گرد و نواح کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوا ہے جس سے ریل اور ہوائی نظام بری طرح متاثر ہوا ہے ‘ سڑکیں اور گلیاں تالابوں کا منظر پیش کررہی ہیں اب تک ممبئی شہر میں 72 ملی میٹر ‘ اس کے مشرقی اور مغربی علاقوں میں 66 اور 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق مہاراشٹرا کے علاقوں تھانے، پالگڑھ، ریگاڈ کے علاوہ پونے، کولہاپور، اورنگزیب آباد اورناشک میں مسلسل اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ممبئی میں ٹرینوں کی آمدورفت کے متاثر ہونے سے ہزاروں مسافر ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے جبکہ پروازوں کے شیڈول کے متاثر ہونے سے ایئرپورٹ پر بھی مسافروں کی بڑی تعداد پروازوں کی بحالی کی منتظر رہی بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق میں تیز ہواوٴں کے ساتھ مزید موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب کہ سمندر میں بھی طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا