‘بدین میں گرمی کی شدت کے باعث خاتون اور بچی سمیت 9 افراد جاں بحق ‘

منگل 23 جون 2015 16:42

بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) ضلع بدین میں گرمی کی شدت کے باعث خاتون اور بچی سمیت 9 افرادجاں بحق ہو گئے، پاک آرمی کی جانب سے بدین میں گرمی سے متاثرہ افراد کے علاج کیلئے کیمپ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد کی طرح ضلع بدین میں بھی گرمی کی شدت کے باعث بدین کی تحصیل گولارچی کے گائں جھوٹا میں ایک خاتون کے علاوہ کھورواہ میں بچی سوناکولہی سمیت ضلع بدین کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت کے باعث اب تک 9 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔

دوسری جانب پاک آرمی کی جانب سے بدین کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں گرمی سے متاثرہ افراد کے علاج کیلئے کیمپ قائم کیا گیاہے۔ دوسری جانب ضلع بدین میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور شدید گرمی کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں‘

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا