آئندہ دو روز کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی، محکمہ موسمیات

منگل 23 جون 2015 21:28

اسلام آباد ۔ 23 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) آئندہ دو روز کے دوران جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد، کشمیر، پنجاب بشمول گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ڈی جی خان، ساہیوال، بہاولپور، ملتان، سرگودھا ڈویژن، خیبر پختونخواہ اور فاٹا میں کہیں کہیں، جبکہ شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز/گرد الودہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں ہوں گی۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ڈی آئی خان، ڈی جی خان، سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیول، ملتان، میرپور خاص ڈویڑن اورکشمیرمیں میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، مردان، بہاولپور، ژوب، سکھر، حیدرآباد، کراچی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبر پختونخواہ (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، ڈی آئی خان، بنوں، کوہاٹ ڈویژن)، پنجاب (راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان، بہاولپور، لاہور ڈویژن)، ژوب، سبی ڈویژن اور گلگت بلتستان چند مقامات پر تیز/گرد الود ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش لاہور(ائیرپورٹ) میں 57 ملی میٹر جبکہ قصور47، لیہ41، مری30، مظفر آباد26، سبی 22، کوٹلی 13، سرگودھا12، بہاولپور (ائیرپورٹ)،منڈی بہاولدین، بھکر11، لاہور (سٹی)، گڑھی دوپٹہ، سیدو شریف 10، ڈی جی خان، دیر09، لوئر دیر08، ڈی آئی خان، ژوب 07، راولاکوٹ، مالم جبہ، کالام05، بہاولپور (سٹی)، جوہر آباد 04، بنوں، ساہیوال، اوکاڑہ، بالاکوٹ 03، پٹن02، ایبٹ آباد، کوہاٹ، گوجرانوالہ 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت 49، دالبندین، موہنجوداڑو، سکھر45، لسبیلا، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو، نوکنڈٰی44، سبی، چھور، روہڑی 43 جبکہ اسلام آباد میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا