دکی کے علاقے میں گزشتہ شب شدید طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

بدھ 24 جون 2015 15:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) دکی کے علاقے میں گزشتہ شب شدید طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آنے سے ندی کے کنارے بنائے گئے جھونپڑی نما گھر پانی میں بہہ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب دکی کے علاقے میں شدید طوفانی بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی کلی ملا عبداللہ میں ندی کے کنارے بنائے گئے متعدد جھونپٹری نما گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے جھونپڑی مکینوں نے اپنا سامان جھونپٹریوں سے نکال لیا تاہم سیلابی ریلے سے جھونپٹر یاں بہہ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی‘

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات