مانسہرہ اور گردو نواح میں برسات کی شدید بارشوں کے باعث گھروں میں پانی آنے سے گھریلو سامان ناکارہ ہو گیا

ہفتہ 11 جولائی 2015 16:45

مانسہرہ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء) مانسہرہ اور گردو نواح میں گرج چمک کے بعد موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، ندی نالے ابل پڑے جبکہ کئی گھروں کی چھتیں بھی اڑ گئی۔ رات ڈیڑھ بجے کے قریب اچانک طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور لوگ خوف کے مارے ساری رات جاگنے پر مجبور رہے۔ تیز بارش نے کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پکھل کا نشیبی علاقہ زیر آب آ گیا، بارش تیز ہونے کے باعث بہت سے کچے مکانوں کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ بہت سی کھڑی فصلیں پانی کے ریلہ میں بہہ گئی ہیں۔ شدید بارش سے ندی نالے ابل پڑے اور پانی سڑکوں پر آ گیا جس سے سڑک کنارے گھروں میں پانی جانے سے گھروں میں موجود سامان کو شدید نقصان پہنچا۔ عوامی حلقوں نے ٹی ایم اے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قبل از ساون سے اگر یہ صورتحال ہے تو ساون شروع ہونے کے بعد بڑے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں لہذا فی الفور ندی نالوں کی صفائی کا کام شروع کیا جائے تاکہ برسات کی بارشوں میں نقصان سے بچا جا سکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات