‘محکمہ موسمیات نے 2روز بعد ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کے ایک اور سپل کی پیشگوئی کر دی

منگل 14 جولائی 2015 16:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء)محکمہ موسمیات نے 2روز بعد ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کے ایک اور سپل کی پیشگوئی کر دی۔ عید پر ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گا۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آئندہ دو روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں مون سون بارشوں میں وقفے کا امکان ہے تاہم شمالی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کا سلسلہ کم شدت کے ساتھ جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

دو روز کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشیں ہونگی۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، فیصل آباد، ڑوب ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کامکان ہے۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 42 ملی میٹر ہوئی جبکہ سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات