چترال میں مزید بارشوں سے دریائے کابل اور چترال کے بہاؤ کی صورتحال مزید سنگین ہونے کا امکان

ہفتہ 25 جولائی 2015 16:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء)ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہاہے کہ چترال میں مزید بارشوں سے دریائے کابل اور چترال کے بہاؤ کی صورتحال مزید سنگین ہونے کا امکان ہے،تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں احتیاط برتی جائے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں احتیاط سے مزید سیلاب سے بچاجاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

چترال اور گلگت کے گلیشیائی جھیلوں میں طغیانی کے باعث بگروٹ،بندوگول اور گولین وادی متاثرہونیکاخدشہ ہے، ان علاقوں کے مکین محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں ۔ ڈی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کوہ سلیمان، راجن پور، مظفرگڑھ کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ ڈی جی میٹ نے بتایا کہ چترال میں سیلاب کی بڑی وجہ مغربی ہواؤں کا رک جانا ہے ڈی جی میٹ نے آئندہ چند روز کے دوران بلوچستان میں مسلسل بارشوں کی پیشگوئی کی ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق کراچی میں ہفتے کو بارش کا امکان نہیں ہے اتوار سے بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات