بارشوں اور لوڈشیڈنگ سے کراچی میں صنعتی عمل متاثر، معیشت کو اربوں روپے نقصان کا اندیشہ

پیر 27 جولائی 2015 15:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) کراچی میں بارشوں ،بجلی کی عدم فراہمی کے باعث صنعتوں کا پیداواری عمل بری طرح متاثرہوا ہے جس سے معیشت کو اربوں روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری بارشوں اور بجلی کے تعطل کے باعث کراچی کے صنعتی علاقوں کورنگی اور سائٹ ایریا میں پیداواری عمل بری طرح متاثر ہورہا ہے جس کی وجہ سے کارخانوں میں حاضری 40 فیصد سے کم رہی ہے ۔

(جاری ہے)

سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر جاوید بلوانی کے مطابق اس وقت سائٹ اور کورنگی میں تقریبا چھوٹے بڑے 20 ہزار کارخانے ہیں جس میں سے 50 فیصد حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے جبکہ 40 فیصد پیداواری عملی بھی متاثرہوا ہے۔ برساتی نالوں میں کچرا ہونے کے باعث پانی کی نکاسی کا مسئلہ ہے جس سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا ہے۔ صدر کونگی انڈسٹریل ایریا رشید احمد صدیقی کے مطابق بارشوں اور بجلی کے تعطل کے باعث معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟