- Home
- Weather
- Weather News
- وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،موسم خواشگوار
وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،موسم خواشگوار
منگل 28 جولائی 2015 13:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) وفاقی دارالحکومت سمیت سرگودھا، میرپورخاص، حیدر آباد ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا،محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران پنجاب، خیبر پختونخواہ اور کشمیر سمیت سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ،مون سون کی غیر معمولی بارشوں کے باعث اگلے تین سے چار روز کے دوران پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر ،شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اور ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔
موسم کی تازہ ترین صورتِ حال کے مطابق اسلام آباد/راولپنڈی، سرگودھا میرپورخاص، حیدر آباد ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔(جاری ہے)
آئندہ 24گھنٹوں میں اسلام آباد، پنجاب (راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن)، سندھ (سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، حیدر آباد ڈویژن)، ڈی آئی خان، ہزارہ، مالاکند ڈویژن، بالائی فاٹا اور کشمیر میں میں اکثر مقامات پر بارش جبکہ مشرقی بلوچستان (ژوب، قلات، سبی، نصیر آباد ڈویژن)، بنوں، پشاور، مردان، کوہاٹ، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا ڈویژن اور زیریں فاٹا میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
اس دوران بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان، میرپورخاص، سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس کے علاوہ کراچی ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بھی بارش کی توقع ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان