بارکھان ،موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ،کئی کچے مکانات منہدم ،کروڑوں روپے کے نقصانات

بدھ 5 اگست 2015 16:37

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے ضلعی ترجمان نے اپنے ایک ہنگامی پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے پورے ضلع میں تباہی مچا دی ہے ۔سینکڑوں کچے مکانات منہدم ہو چکے ہیں ۔لوگ کھلے آسمان تلے بے سرو سامان زندگی گزارنے پر مجبور۔ہزاروں مال مویشی سیلابی ریلوں کیساتھ بہہ گئے۔

(جاری ہے)

سیب کے باغات،آلو ،ٹماٹر ،مرچ،و کپاس کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، پور ے ضلع میں مختلف مقامات پر گورنمنٹ پرائمری سکول کی کچی عمارات زمیں بوس ہو گئی۔

صوبائی و ضلعی حکومت کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی ۔صرف چند ایک مقامات پر جا کر فوٹو سیشن کیا گیاہے،امدادی سامان ،ٹینٹ ،کمبل،مچھردانیاں صرف منظور نظر لوگوں کو دیا جا رہا ہے۔ہم ضلعی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے تاکہ وہاں حقدار لوگوں کو امداد پہنچ سکے۔پورے ضلع کو آفت زدہ قرار دیکر زرعی قرضے معاف کئے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا