چین کے صوبے زی جیانگ میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی

منگل 11 اگست 2015 13:28

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء)چین کے صوبے زی جیانگ میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی،شدید بارشوں اور سیلاب سے پل ٹوٹ گئے۔ رابطہ سڑکیں بہہ گئیں۔ مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک،4 لاپتا ہوگئے۔ زی جیانگ میں سمندر ی طوفان کے باعث شدید بارشیں ہوئیں۔

(جاری ہے)

بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ پانی کے تیز بہاؤ سے پل ٹوٹ گئے،سڑکیں بہہ گئیں اور عمارتوں میں پانی بھر گیابارشوں سے 100سے زائد لینڈسلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ‘کئی گاؤں میں بجلی اور پانی کی فراہمی منقطع ہوگئی ‘مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک اور 4 لاپتا ہوگئے ہیں

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی