چارسدہ میں موسلا دھار بارش ، گھروں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق،7 زخمی

جمعہ 21 اگست 2015 12:10

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش گھروں کی چھتیں گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق شبقدر کے علاقہ کورونہ میں گھر کی چھت گرنے سے سید عمر ، اس کی بیوی اور پانچ سالہ بچہ بلال جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ایک اور واقعے میں تحصیل شبقدر کے علاقہ کانگڑہ میں گھر کی چھت گرنے سے نیچے دب کر 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں گیارہ سالہ بچہ شایان بھی شامل ہیں۔

واقعے میں بچے کا والد لیاقت، اس کی اہلیہ اور بیٹی زخمی ہوگئی۔ کانگڑہ ہی میں گھر کی چھت گرنے سے ظاہر گل اور اسکی ہمشیرہ زخمی ہو گئی۔شبقدر ہی کے علاقے زوڑ کندے میں گھر کی چھت گر جانے سے ایک شخص انتقال کر گیا۔ اس کے علاوہ غنی قلعہ اور ماصل قلعہ کے علاقوں میں مکانات کی چھتیں گرنے کے باعث ایک بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا