چین میں شدید بارشیں اورسیلاب سے 11 افراد ہلاک،لاکھوں متاثر

جمعہ 21 اگست 2015 14:56

سیچوان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء ) چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے مختلف علاقے شدید باشوں کی لپیٹ میں ہیں،ژانگ کاؤنٹی میں بارش کے بعد کیچڑ اور ملبے کا ڈھیر گلیوں کے ساتھ ساتھ عمارتوں میں بھی جمع ہوگیا، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہے، جبکہ مٹی کے تودے گرنے سے درجنوں مکانات تباہ ہوچکے ہیں، کاؤنٹی کا دیگر علاقوں سے رابطہ بھی منقطع ہوگیا، مختلف واقعات میں اب تک 11 افراد ہلاک، 13 لاپتا اور 5 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا