وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار

پیر 24 اگست 2015 11:32

لاہور/ اسلام آباد/ ژوب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ، موسم کی صورتحال بتانے والوں نے پنجاب ، خیبر پختونخوا ، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ ابر کرم برسنے کی نوید سنائی ۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،مردان،کوہاٹ ،بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، بالائی پنجاب(راولپنڈی،فیصل ا?باد،سرگودھا ڈویژن)اسلام آباد،گلگت بلتستان اورفاٹا میں کہیں کہیں جبکہ گوجرانوالہ، لاہور،ساہیوال،سبی، ژوب ڈویژن، اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواوں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش فیصل آ بادمیں25ملی میٹرجبکہ کوٹ ادو21، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ 20، گڑھی دوپٹہ19، میرکھانی، سبی18، دیر17، ڈی جی خان، قصور،استور، کاکول16،اسلام آباد( سیدپور15)،چترال 15، نورپورتھل 14، بونجی،چکوال، ڈی آئی خان، مری12، سکردو 10، لاہور(ائیرپورٹ)08، بہاولنگر، بالاکوٹ،پٹن، ساہیوال07،مالم جبہ، ملتان،مظفرآباد، رسالپور05،کالام04،پشاور(ائیرپورٹ)، بھکر، راولاکوٹ، پارہ چنار03، منگلا، اوکاڑہ02،بارکھان، چلاس، دوروش، کوٹلی،راولپنڈی(چکلالہ)، سیالکوٹ(کینٹ)اور ہنزہ میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور دالبندین میں42ڈگری سنٹی گریڈ جبکہ نوکنڈی41 ،تربت، شہید بینظیر آباد40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا