شمالی کوریا میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،40افراد ہلاک،گیارہ ہزار سے زائد بے گھر

جمعہ 28 اگست 2015 12:40

پیانگ یانگ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) شمالی کوریا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی ریڈ کراس کے مطابق شمالی کوریا میں حالیہ بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

روس اور چین کے سرحد پر واقع شمال مشرقی شہر راجن میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی آبادیاں سیلابی پانی ڈوب گئیں۔ سیلابی ریلا متعدد مکانات ،پل اور گاڑیاں کو بہا لے گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک چالیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا