پشاور ، طوفانی بارش، مختلف حادثات میں3 بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ،8زخمی ،آسمانی بجلی گرنے سے 20 رکشے جل گے

جمعرات 3 ستمبر 2015 12:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) پشاور میں طوفانی ہواؤں کے باعث مکانوں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ،آسمانی بجلی گرنے سے اسٹینڈ پر کھڑے20 رکشے جل گئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں رات گئے ہونے والی بارش اور تیز ہواوں نے شہر اور گرد ونواح میں تباہی مچادی۔افغان کالونی،ورسک روڈ،پندور اور اڑمڑ کے علاقے میں تیز بارش کے باعث چھتیں اور عمارتیں گرگئیں۔

جس کے نتیجے میں تین بچوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور8 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

بارش کے باعث افغان کالونی،پندور،ورسک روڈ،جھگڑا اور اڑمڑ کے علاقوں میں مکانات کی چھتیں اور عمارتیں گرنے کے متعدد واقعات پیش آئے۔جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور8 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کرکے ملبے دبے افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔جاں بحق ہونیوالے افراد میں ایک خاتون،تین بچے اور ایک مرد شامل ہے۔زخمی ہونیوالے آٹھ افراد کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔دوسری جانب پشاور کے علاقے قاضی کلے میں آسمانی بجلی گرنے سے اسٹینڈ پر کھڑے20 رکشے جل گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا