بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے 77 افراد ہلاک، 8آٹھ لاکھ نقل مکانی پر مجبور

جمعہ 4 ستمبر 2015 16:11

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء )بھارتی ریاست آسام میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 77 ہوگئی جبکہ 8 لاکھ افراد سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں بدترین سیلاب کے نتیجے میں تقریبا آٹھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، جبکہ 50ہزار افراد کو خیموں میں پناہ دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

برہم پترا دریا اور دیگر نہروں میں طغیانی سے آسام کے بائیس اضلاع کے2200 گاوٴں میں پانی داخل ہوگیا ہے۔

جس سے کم از کم 14 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جب کہ شدید بارشوں کے باعث متعدد سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حکومت کی جانب سے ریاست آسام کے اسپتالوں میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات