کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

پیر 7 ستمبر 2015 11:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء ) کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ، بالائی اور جنوب مشرقی سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں ہوا 10 سے 20 ناٹ کی رفتار سے چلے گی۔

(جاری ہے)

بالائی اور جنوب مشرقی سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ بالائی اور جنوب مشرقی سندھ میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ زیریں سندھ میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ، ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ زیریں سندھ اور ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ ر ہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا