ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خواشگوار،مرجھائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

پیر 21 ستمبر 2015 11:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء ) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا ،جنوبی پنجاب ،سندھ ،خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں بارش سے گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کاسانس لیا ،سب سے زیادہ بارش تھر کے علاقے چھاچھرو میں 107 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ، محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی کی ،بارش کے باعث ستلج، چناب، راوی اور جہلم کے دریاوٴں، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق (آج )منگل کولاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، بہاولپور، ساہیوال، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان، ملتان، مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، مردان ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جس کے باعث ستلج، چناب، راوی اور جہلم کے دریاوں، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی گئی بارش میں سب سے زیادہ بارش چھاچھرو میں 107 ملی میٹر جبکہ ڈھالی 80، چھور 76، اسلام کوٹ 49، پاراچنار 34، مٹھی 33، بہاولنگر 32، لاہور 27، ڈپلو 13، قصور 15، میر پور خاص 11، سیالکوٹ (ائیر پورٹ)09، نگر پارکر، منڈی بہاوٴالدین 06، میرکھانی 05، بدین، دروش 03، گجرات، ایبٹ آباد، کالام، ژوب، خانپور 02، استور، بہاولپور، بارکھان، پشاور، رحیم یار خان، بھکر 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلا میں45 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کراچی 43، پسنی، گوادر، تربت اور سبی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان