لاہور، بارش سے مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ،5زخمی

منگل 22 ستمبر 2015 14:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

لاہور میں ڈبن پورہ سبزہ زار میں ایک گھر کی چھت گرنے سے خاتون ہلاک اور 5 بچے زخمی ہو گئے،ڈوبن پورہ کے رہائشی شیریں خان لکڑیوں کی ٹال کی بالائی منزل پر اہلخانہ کے ہمراہ رہائش پذیر تھا،رات بارش کے باعث صبح کمرے کی خستہ حال چھت گر گئی، جس کے باعث تمام افراد زخمی ہو گئے۔شیریں خان کی اہلیہ گل بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ دیگر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔تاہم گل بی بی کی لاش کو ضرروی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان