عید قربان پر ممکنہ بارش کے پیش نظر اہلیان لاہور نے قربانی کے لیے متبادل انتظامات کر لئے

منگل 22 ستمبر 2015 15:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) لاہور میں عید قربان کے موقع پر ممکنہ بارش کے پیش نظر اہلیان لاہور نے قربانی کے لیے متبادل انتظامات کر لیے ، قربانی دینے والوں کا کہنا ہے کہ بارش کی صورت میں قربانی کا عمل متاثر نہیں ہو گا تاہم آلائشیں نہ اٹھائے جانے کی صورت میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں عیدالفطر پر شدید بارش ہوئی تھی اور لوگ نماز کے دوران بارش سے شرابور ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

اب عید قرباں پر بھی محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، اس صورتحال میں شہریوں نے جانوروں کی قربانی کیلئے ضروری انتظامات کرلیے ہیں،اجتماعی قربانی کرنے والے بھی متوقع بارش کی صورت میں پوری طرح الرٹ ہیں ۔ قربانی دینے والوں کا کہنا ہے کہ بارش سے بچنے کے لئے ٹینٹ کا بندوبست کرلیا ہے۔کہ بارش کی صورت میں قربانی کا عمل متاثرنہیں ہوگا تاہم آلائشیں نہ اٹھائے جانے کی صورت میں لوگوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان