اسلام آباداورراولپنڈی میں تیزہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش سے موسم ٹھنڈا ہواگیا ‘شہریوں نے گرم کپڑے نکال لئے

بدھ 14 اکتوبر 2015 15:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں تیزہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش سے موسم ٹھنڈا ہواگیا ‘ شہریوں نے گرم کپڑے نکال لئے ‘ا ٓندھی اوربارش کے بعداسلام آبادکے کئی علاقوں کی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جن میں بارہ کہو،علی پورفراش ،بری امام،چٹھہ بختاورشامل ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ کے علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویژن، اسلام آباد ‘ بالائی پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش