لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں اور بارش نے موسم کی تبدیلی کی نوید سنا دی

بدھ 14 اکتوبر 2015 16:54

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں اور بارش نے موسم کی تبدیلی کی نوید سنا دی ،شہریوں نے محفوظ کئے گئے گرم کپڑے ، کمبل اور لحاف نکالنا شروع کر دئیے ۔گزشتہ روز لاہور سمیت دیگر شہروں میں اچانک چلنے والی ٹھندی ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔

(جاری ہے)

لاہور میں اچانک طوفانی ہواؤں کے ساتھ کالی گھٹائیں چھانے سے موسم میں ہلکی پھلکی خنکی محسوس ہونا شروع ہو گئی ۔گوجرانو ا لہ ، سیا لکو ٹ سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم خوشگوار بنادیا ۔خواتین نے موسم کی تبدیلی کے پیش نظر محفوظ کئے گئے گرم کپڑے ، کمبل اور لحاف نکالنا شروع کر دئیے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف مقامات پر بادل اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش