پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ، سیکنڈ و کمپوزٹ کے ضمنی امتحانات کل سے شروع ہوں گے

پیر 26 اکتوبر 2015 18:40

فیصل آباد۔26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، گوجرانوالہ ،راولپنڈی، سرگودھا ، ساہیوال ، ڈی جی خان ،بہاولپور ، ملتان سمیت پنجاب بھر کے تمام نو تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ، سیکنڈ و کمپوزٹ کے ضمنی امتحانات کل27 اکتوبر بروز منگل سے شروع ہو ں گے۔

(جاری ہے)

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد ظفر اقبا ل طاہر نے بتایاکہ تمام ریگولر طلباء وطالبات کورول نمبر سلپس ان کے تعلیمی اداروں کی وساطت جبکہ پرائیویٹ طلباء وطالبات کو ان کے داخلہ فارموں پر دیئے گئے گھروں کے پتہ جات پر ارسال کر دی گئی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر کسی طالب علم کو رول نمبر سلپ نہ ملے تو وہ فوری طور پر بورڈ آفس سے رابطہ کرسکتاہے جبکہ مذکورہ رول نمبر سلپ بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا