ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے خشک ر ہنے کا امکان

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 17:16

لاہور۔31 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق زلزلہ سے متاثرہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں بھی موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اتوار کی رات سے گلگت بلتستان اور مالا کنڈ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ہفتہ کی صبح ملک میں سب سے زیادہ سردی مالم جبہ اور سکردو میں پڑی جہاں پر کم ازکم درجہ حرارت منفی 03سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات